
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ملک میں ایک سوداگر رہتا تھا۔اس سوداگر کی تین بیٹیاں تھیں۔سوداگر کی بیوی اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کو چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئی تو سوداگر نے دوسری شادی کر لی۔ مگر خدا کی مرضی کہ اس کی وہ بیوی بھی ایک بیٹی کو جنم دے مزید پڑھیں