
اپنے سامنے میز پر رکھے گرماگرم بھاپ اڑاتے چائے کے کپ کو گھورتے ہوئے میرا دماغ کہیں اورتھا۔سوچیں مجھے بے حال کیے جا رہی تھیں۔ چائے سے اٹھنے والی بھاپ میں عجیب صورتیں بننے لگیں۔ میں بغور انہیں دیکھ رہا تھا۔ماضی کے بھوت پریت مجھے ڈرانے لگے اور اچانک ہی میں اچھل پڑا۔شام کے چھے مزید پڑھیں